قاہرہ (اے پی پی) مصر میں بیوی نے کیک کی تعریف نہ کرنے پر شوہر کی جان لے لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی قاہرہ کے بنی سویف پولیس سنٹرکو ایک ہسپتال کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ ایک شخص کو مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے جسے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔