سبزۂ مزرعِ

سبزۂ مزرعِ نوخیز کی امید ہوں میں
زادۂ بحر ہوں‘ پروردۂ خورشید ہوں میں
چشمۂ کوہ کو دی شورشِ قُلزُم میں نے
اور پرندوں کو کیا محوِ ترنم میں نے
(بانگِ درا)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن