یونان کو انسانی روحوں کا گودام نہیں بننے دیں گے: وزیرِ اعظم ایلیکسس

Feb 26, 2016

ایتھنز(آن لائن) یورپ میں پناہ گزینوں کی پہلی منزل بننے والے ملک یونان نے آسٹریا اور خطہ بلقان کے متعدد ممالک کی جانب سے اپنی سرزمین پر داخل ہونے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں قابلِ ذکر کمی کے مطالبے پر کڑی تنقید کی ہے۔ یونانی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے پناہ گزین یورپ کے دیگر ممالک کی جانب بڑھنے میں ناکام ہیں ان کا ملک ’ارواح کا مستقل گودام‘ بنتا جا رہا ہے یونان نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی یونین کے رکن ممالک پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کی متناسب تعداد کو قبول کرنے پر تیار نہیں ہوتے تو وہ پناہ گزینوں کے مسئلے پر یونین کے سربراہ اجلاس کے تمام فیصلوں کو ’بلاک‘ کر دے گا۔

مزیدخبریں