عبدالحمید ڈوگر کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کیخلاف اپیل کا فیصلہ آج سنا یا جائیگا

Feb 26, 2016

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ کی جانب سے سابق جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل پرمحفوظ فیصلہ آج سناےا جائیگا۔21نومبر 2014 ءکو پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت نے عبدالحمید ڈوگر سمیت دیگر تین ملزموں سابق وزیر اعظم شوکت عزیزاور سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی شامل تفتیش کرنے کا حکم دیا تھا ۔
اپیل فیصلہ

مزیدخبریں