حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے حیدرآباد میں چھاپہ مار کر کم عمر لڑکی سے 55 سالہ شخص کی شادی رکوا دی۔ پولیس نے 55 سالہ دولہا اور لڑکی کے 2 بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔ 12 سالہ لڑکی کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حیدرآباد/ شادی رکوا دی
حیدرآباد: پولیس نے 12 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی رکوا دی دلہن کے 2 بھائی‘ دولہا گرفتار
Feb 26, 2016