ایف بی آر کا ودہولڈنگ ایجنٹس کی ڈیجیٹل ڈائریکٹری جاری کرنے کا فیصلہ

Feb 26, 2017

کراچی(کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی و صوبائی اداروں، آئل مارکیٹنگ و ایکسپلوریشن کمپنیوں، بینکنگ کمپنیوں سمیت دیگر تمام ودہولڈنگ ایجنٹس کی ڈیجیٹل ڈائریکٹری جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی ود ہولڈنگ ایجنٹس کی ڈیجیٹل ڈائریکٹری حتمی مراحل میں ہے اور توقع ہے کہ آئندہ 10 سے 15روز میں یہ ڈیجیٹل ڈائریکٹری جاری کردی جائے گی۔

مزیدخبریں