لاہور (پ ر) تنظم اتحاد امت اور اتحاد امت اسلامک سنٹر کے زیرا ہتمام آج اتوار ایک بجے مقامی ہوٹل میں 100 سے زائد جماعتوں اور تنظیموں کی ردالفساد آپریشن کی حمایت سمجھتے اے پی سی ہوگی صدارت چیئرمین محمد ضیاءالحق نقشبندی کرینگے۔ پریس کانفرنس 3 بجے سہ پہر ہوگی۔