کراچی (آئی این پی) دل اور جگر کی بیماری میں مبتلا 4 سال کا بچہ دم توڑگیا۔ کراچی پریس کلب کے باہر 6 ماہ سے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے 4 سالہ دیدار کی موت پر لواحقین نے احتجاج کیا۔لواحقین نے کراچی پریس کلب کے باہر میت رکھ کر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر صحت کی یقین دہانی کے باوجود بچے کا علاج نہیں کیا گیا۔
کراچی/بچہ