ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) انسپکٹرجنرل خیبر پی کے ناصر درانی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تنگی میں دہشت گردیا کے حملے کو ناکام بنا نے والے بہادر پولیس جوانوں کی بہادری کا قصہ تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی ناصر خان درانی نے کہا کہ موت ہمارے چاروں طرف گھوم رہی ہے ،ہماری پولیس بہادروجان نثار ہے۔
آئی جی خیبر پی کے