انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو 2 روزہ دورے پرآسٹریلیا پہنچ گئے

سڈنی (اے پی پی) انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودوخاتون اول کے ہمراہ 2 روزہ دورے پرآسٹریلیا پہنچ گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کی طرف سے2015ءمیں 2 آسٹریلوی شہریوں کومنشیات کی سمگلنگ کے الزام میں سزائے موت دینے کے بعد اوردونون ملکوںکے درمیان کشیدہ ہیں،اس واقعے کے بعد آسٹریلیا نے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا تھا۔تاہم اب دونوں ملکوں کی جانب سے تعلقات کو معمول پر لانے کے اقدامات سامنے آئے ہیں۔
انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ وہ اس دورے کے دوران آذادانہ تجارت کے معاہدے پر بات چیت کریں گے۔آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ صدر جوکو ودودو کے ساتھ بات چیت کرنے کے منتظر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...