کراچی (وقائع نگار) چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہفتے کو کراچی میں مصروف دن گزارا۔ انہوں نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس کی سربراہی کی جہاں چیف جسٹس پاکستان کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری اور دیگر عدالتوں میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ چیف جسٹس نے پاکستان سیکرٹریٹ کا دورہ کرکے سرکاری عمارتوں اور دفاتر کا جائزہ بھی لیا۔
چیف جسٹس/ کراچی