حکمرانوں کا ڈنگ ٹپائو طرز حکمرانی درست نہیں: اشرف بھٹی

لاہور(خبر نگار) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا''ڈنگ ٹپائو''طرز حکمرانی درست نہیں۔ان میں دوراندیشی ،بصیرت، سنجیدگی اورمستقل مزاجی کافقدان ہے۔ ناقص تجربات نے معیشت کاکباڑہ کر دیا۔ عوامی اورقومی مسائل سے ارباب اقتدار کی مجرمانہ چشم پوشی کے نتیجہ میں ملک کودرپیش بحران شدت اختیار کرتے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...