عوام یقین رکھیں حکومت اور فوج مایوس نہیں کرینگے: افضل خان

رائے ونڈ (نامہ نگار) چیئرمین یوسی بابلیانہ محمد افضل خاں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے طرز حکمرانی اور شاندار کارکردگی کے عالمی ادارے بھی معترف ہیں،میرٹ اور شفافیت کی پالیسی ہر قیمت پر برقرار رکھیں گے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت میں ملک معاشی طور پر مستحکم ہوا ،عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حکومت اور فوج آپ کو مایوس نہیں کرے گی ،عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ای پیپر دی نیشن