راولپنڈی (اے پی پی )ڈسٹرکٹ پاپولےشن وےلفئےر آفےسر راولپنڈی بابر ظہےر نے کہا ہے کہ نےشنل مانےڑنگ ےونٹ کی ہداےات پر ہےلتھ رفارمز روڈ مےپ پنجاب کے تحت 140کمےونٹی اورےنٹ رےنج ورکرز کی ٹرےننگ کا آغاز کر دےا گےا جس مےں25مراکز کے فےملی وےلفئےر اسسٹنٹ مےل و فی مےل اور سوشل وموبلائزرز نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہےلتھ ٹرےننگ اور کےمونےکشن کے حوالے سے مختلف ٹرنےرز نے شرکاءکو ٹرنےنگدی اس ٹرےننگ کے ذرےعہ شرکاءاپنے ورکروں کو مزےد فعال کرنے کا موقع مےسر آئے گا ۔ٹرےننگ کے ذرےعہ شرکاءبہبود آبادی پروگرام کو عوام مےں آگاہی دےنے اور ان کو اس پروگرام کے بارے مےں موثر انداز مےں پہنچانے مےں زےادہ آسانی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ورکراور سوشل موبلائزر اپنے اپنے علاقوں مےںجا کر عوام کو بہتر انداز سے اس پروگرام کے اغراض و مقاصد پہنچا سکتے ہےں ۔انہوں نے کہا کہ مسٹر ٹرےنر کے ذرےعہ ٹرےننگ دی اور نئی ٹرےننگ سے ہمارے ورکر مزےد مستفےد ہونگے اور اس سے بہبود آبادی پروگرام کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بےچ مےں شرکاءکو ماں اور بچے کی صحت ،زچگی کے دوران پےدا ہونے والے مسائل اور بچوں مےں وقفے کے بارے مےں ٹرےنرز نے آگاہی دی ۔ اور اس کے علاوہ ڈاکٹر صائمہ رشےداور ڈاکٹر عاصمہ نے شرکا ءکا سلائےڈ شوز کے ذرےعہ ٹرےننگ دی ۔انہوں نے شرکاءکو تفصےلی طور پر ان تمام ٹرےننگ دی۔ انہوں نے ٹرنےنگ کے شرکاءپر زور دےا کہ وہ اس ٹرنےنگ کے بعد اپنے علاقوں مےں جا کر موثر انداز سے اس پروگرام کے لےے کام کرےں عوام مےں شعور پےدا کرنے کے لےے ضروری ہے کہ ان کو آسان طرےقہ سے سمجھاےا جائے تا کہ وہ بہتر انداز سے آپ کی بات سمجھ سکےںٹرےننگ کے دوران عوام سے رابطہ اور ان تک بہبود آبادی پرگرام موثر انداز سے پہنچانے پر زور دےا ہے۔