لاہور(نیوزرپورٹر(لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈگ کمیٹی برائے ہیئر کیئر اینڈ سکن کیئرکے کنوینر آغا نعمت اللہ مظہر نے کہا ہے کہ کاسمیٹکس امپورٹرز پر غیر ضروری ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم کی جائیں، H.S کوڈ کے ساتھ ہم کوئی بھی اشےاءبیرون ملک سے منگوا ہی نہیں سکتے۔کئی شعبوں نے کوشش کر کے مختلف اشےاءسے ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ےا کم کروا لی ہے ،کاسمیٹکس سیکٹر سے بھی بلا جواز ٹیکسوں کا خاتمہ کےا جائےگاانہوں نے کہاکہ حکومت نے ”کاسمیٹکس اجرائ“ کی امپورٹ پر بھاری بھرکم ٹیکسز لگا رکھے ہیں جو سراسر بلا جواز ہیں۔