ساہیوال/ سرگودھا (نامہ نگار) پیر حمید الدین سیالوی کی صحت میں بہتری ہورہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی نے اشاروں سے بات چیت کرنا شروع کردی ہے۔ ڈاکٹرز نے انہیں مزید ایک ہفتہ ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حمید الدین سیالوی روبصحت، اشاروں سے بات چیت شروع کردی، مزید ایک ہفتہ ہسپتال رہیں گے
Feb 26, 2018