اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں 55 برس کے بعد قومی ثقافتی و فلمی پالیسی تیارکرلی گئی پالیسی کا اعلان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج پیر کو پی این سی اے منعقدہ کلچرل کنوشن میں کریں گے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد پالیسی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائیگی۔ پالیسی کی تیاری میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے فنکاروں، ہنرمندوں اور فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد سے تجاویز لی گئیں۔
وزیراعظم آج نئی ثقافتی و فلم پالیسی کا اعلان کرینگے
Feb 26, 2018