پیپلز پارٹی کا نہال ہاشمی کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر سینٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی نے یکم مارچ کو ہونے والے سینٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹ الیکشن نہال ہاشمی کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر منعقد ہونگے جس میں پیپلز پارٹی نے اس الیکشن میں حصہ لینے کیلئے اپنا کوئی بھی امیدوار کھڑا کریگی اورنہ ہی ووٹ کاسٹ کریگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...