بتول جنجوعہ تحریک انصاف کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) بتول جنجوعہ کو پاکستان تحریک انصاف کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے جاری کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...