کوئٹہ (این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت مثبت طرز پر نہ چلی تو 70 سال بعد بھی بنیادی ضروریات کے سوال اٹھتے رہیں گے گزشتہ 30 سال میں بلوچستان اور عوام کی بہتری کے لئے قانون سازی کے حوالے سے کوئی کام نہیں کیا گیا ۔
تیس سال سے بلوچستان میں قانون سازی نہیں کی گئی: وزیراعلیٰ
Feb 26, 2019