گزشتہ سال26فروری کوبھارتی جارحیت کیخلاف تقریب آج وزیراعظم آفس میں ہوگی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) گذشتہ سال 26 فروری کو بھارتی جارحیت اور اس کے پاکستان کی طرف سے ٹھوس اور پر عزم جواب کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب آج بدھ کے روز وزیراعظم آفس میں منعقد ہو گی۔ تقریب کا انعقاد وزارت خارجہ اور نیشنل سیکورٹی ڈویژن مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان مسلح افواج کے سربراہ سمیت اہم شخصیات شرکت کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...