کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والی کی O تجھے معلوم بھی ہے کہ وہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟ O وہ روشن ستارہ ہے O کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو O انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا O وہ ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا O
سورۃ الطارق (آیت: 1 تا 6)

ای پیپر دی نیشن