مشفیق الرحیم پاکستان نہ جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں: بنگلہ دیشی بورڈ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ مشفیق الرحیم اپنے پاکستان نہ جانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں، ٹیم میں ان کی کمی کو محسوس کیا گیا اور کنٹریکٹ یافتہ تمام کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے۔ مشفیق نے حتمی فیصلے سے بورڈ کو آگاہ نہیں کیا لیکن امید ہے پاکستان جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن