کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز کی سیر و تفریح

Feb 26, 2020

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز نے آرام کے دن سیر و تفریح کی، نسیم شاہ اپنے نئے ڈریس بنوانے کیلئے بوتیک پہنچ گئے۔ محمد حسنین، اعظم خان اور آرش علی بھی ساتھ تھے، انہوں نے ٹیم منیجر کے گھر کھانا کھایا اور ریلکس کیا۔نسیم شاہ نے کہا کہ عمدہ کارکردگی دوں گا۔اپنے نئے سوٹ کے لیے آرڈر دیا۔

مزیدخبریں