مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیل کے پر سیکیوٹر جنرل اورحکومت کے آئینی مشیر افیحائی منڈل بلیٹ نے اپوزیشن لیڈر اور بلیو۔ وائٹ کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹزاور ان کی ملکیتی کمپنی ہمیماد۔ ہحمیشی میں ہونے والی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر بینی گینٹز کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ
Feb 26, 2020