اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوبھارتی صدر راج ناتھ کوند کی طرف سے بھارتی صدر ہائوس راشڑاپتی بھون میں ڈنر دیا گیا، اس میں آلو کی ٹکی ، فرانسیسی ڈش ، سولومن فش کے تکے سے تواضع کی گئی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ، انکی اہلیہ اور بیٹی کی تواضع لیمن کورنیٹر سوپ سے کی گئی۔ امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کو ہمالیہ پر اگنے والی مشروم، بھیڑ کے گوشت سے بنی چانپیں، بکرے کی ران اور دال بھی کھلائی گئی۔
ٹرمپ کوبھارتی صدر کا ڈنر‘ آلو کی ٹکی فرانسیسی ڈش ، سولومن فش کے تکے سے تواضع
Feb 26, 2020