امریکہ کے سینٹر فا ر ڈیزیز کنٹرول اینڈپریونشن (سی ڈی سی) نے کہا کہ ملک میں واپنگ ، ای وی اے ایل آئی سے کم از کم 68 افراد کی موت ہوئی ہے۔سی ڈی سی نے ایک بیان میں بتایا کہ ملک کے 29 صوبوں اور واشنگٹن میں گزشتہ سال ستمبر سے 18 فروری تک واپنگ،ای وی اے ایل آئی سے 68 افراد کی کی موت ہونے کی تصدیق کی ہے۔امریکی رپورٹ کے مطابق 18 فروری تک ای سگریٹ، واپنگ اور پھیپھڑوں سے منسلک متعدی امراض (ای وی اے ایل آئی ) کے 2807 کیسز درج کئے گئے۔
امریکہ، ای سگریٹ اور تمباکو نوشی کے باعث پھیپڑوں کے مرض سے 68 اموات
Feb 26, 2020 | 12:03