مجلس عزاء

لاہور( خصوصی نامہ نگار)بخاری برادران کے زیر اہتمام 62ویں سالانہ تاریخی مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام موسی کاظم 5مارچ  کوامام بارگاہ گلشن زہر ابھیکے وال وحدت روڈ میں ہو گی‘ جس سے ملک کے نامور علماء و ذاکرین خطاب کریں  گے جبکہ عالمی شہرت یافتہ میر حسن میر نوحہ خوانی کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن