جتوئی(نیوز رپورٹر) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ساجد وقاص افضل نے بتایا کہ جتوئی THQہسپتال کو ملنے والی ادویات اور صحت کی سہولیات ناکافی تھی جس پرہم نے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو مکمل ثبوت کے ساتھ درخواست گزاری جس پر سیکرٹری ہیلتھ نے ہم سے مزید تفصیلات طلب کیں اور گزشتہ دنوں تعمیر ہونے والے بلاک آئی سی یوبلاک،ایمرجنسی بلاک اور کارڈیالوجی بلاک کومنطور کرتے ہوئے60بیڈز پر مشتمل کرنے کا نوٹیفیکیشن۔ اس موقع پر راؤ امجد فاروق،سردار نیاز جتوئی ، فداحسین جوئیہ،ملک مشتاق، محمد جاوید،مرید عباس ، عبدالرحمٰن آسی اور دیگر نے ایم ایس THQہسپتال جتوئی کو انکی کاوشوں پر مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے۔
تحصیل ہسپتال جتوئی کو اپ گریڈ کرکے60بیڈزپرمشتمل کرنے کی منظوری نوٹیفیکیشن جاری
Feb 26, 2021