خانیوال (خبرنگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وائس چیر مین بلدیہ صوبائی حلقہ 206کے امید وار رانا عبدالرحمن خاں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی حق کی فتح ہے پونے دو سال جیل کی کال کو ٹھری میں ڈال کر اور بد ترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے باوجود کوئی الزام ثابت نہ کیا جا سکا۔
حمزہ شہبازشریف کی ضمانت پر رہائی حق کی فتح ہے: رانا عبدالرحمن خان
Feb 26, 2021