طاقت کے لامحدوداستعمال کا تصور یو این چارٹر کیخلاف ہے: منیر اکرم

نیویارک(آئی این پی )  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ طاقت کے لامحدود استعمال کا تصور یو این چارٹر کے خلاف ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے ہمسائے کی علاقائی خود مختاری کا احترام کیا۔ مستقل یا متوقع حملے کا احاطہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حملہ ہوا تو انسانیت کا وجود خطرے میں پڑجائے گا۔ اقوام متحدہ (یو این) کے چارٹر کا مقصد جنگ کے راستے کو کالعدم قرار دینا تھا اور دفاع میں طاقت کا استعمال مسلح حملے کو پسپا کرنے تک محدود ہے۔

ای پیپر دی نیشن