لاہور (کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت26ڈالر کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت1050روپے کم ہوگئی۔جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت1050روپے کی کمی سے 109250روپے ہو گئی, دس گرام سونا 24قیراط900روپے کی کمی سے93664روپے کا ہو گیا جبکہ10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت85858روپے ہو گئی. عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں26ڈالر کی کمی سے 1764ڈالر ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت26ڈالر کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت1050روپے کم ہوگئی
Feb 26, 2021 | 18:11