اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے 20 فروری کو ضلع سبی میں شہید ہونے والے کیپٹن سید حیدر عباس کے لواحقین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،صدر مملکت نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ،صدر مملکت کی شہید کے درجات کی بلندی اور ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
صدر کا کیپٹن شہید سید حیدرعباس کے لواحقین سے رابطہ‘صبر جمیل کی دعا کی
Feb 26, 2022