مدینہ منورہ( جاوید اقبال بٹ ) سعودی عرب میں پاکستان کہ نئے سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور نے گزشتہ روز عہدے سنبھالنے کہ بعد مدینہ منورہ تشریف لائے مسجد بنوی نماز اور روضہ رسول پر حاضری دی اور سفارتکاری کا آغاز مدینہ منورہ پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کیا اور کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی واضع ہدایات کے مطابق کہ پاکستانی کمیونٹی کہ مسائل ترجیجی بنیادوں پر دونوں ممالک کہ درمیان بہترین سفارت کاری کرتے ہوئے اس کا ادراک اور تدارک تیز ترین طریقہ کیا جائے اس موقع پر انہوں پاکستان کہ قونصلیٹ کہ کمرشل ونگ ،انفارمیشن ونگ ،اور ویلفیر ونگ کو کیمونٹی سے ان کہ مسائل کا جائزہ ان کہ فوری حل قانونی مشاورت اور ویلفیر کہ مسائل اور اہم امور کہ لئے مختلف اوقات میں کیمونٹی رابطہ فعال اور تیز بالخصوص پاکستانی لیبر کے مسائل دور دراز شہروں تک رسائی اور شکایات اور تجاویز پر عمل کی تاکید کی ھے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستانی مصنوعات کو سعودی مارکیٹ میں متعارف اور تعاون کرنے اور زرمبادلہ کہ لئے کوشسوں کو مزید بہتر کیا جائے سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ میں یہاں ریاست پاکستان کی طرف سے سارء پاکستانی عوام کا سفیر ھوں کسی پارٹی کا سفیر نہیں میرے دروازے سب کہ لیئے کھلے ھیں اور سب سے رابطہ میری اولین ترجیج ھیمتعلق رائے دی اور کیمونٹی مسائل سعودی حکومت کہ ساتھ اور پاکستانی وزارت خارجہ سے مختلف سے تیزی لانے پر عزم کا اظہار کیا اس موقع پر شائق بھٹو ڈپٹی قونصلر جنرنل۔پریش قونصلر سید حمزہ گیلانی، ویلفیر اتاشی عبدالروف میو اور کیمونٹی کہ سرکردہ افراد بھی شامل تھے۔