کوٹ ادو (خبر نگار )سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اظفر ضیاء کی لاعلمی ‘اینٹی کرپشن کے بد عنوانی کے مقدمہ میں جیل میں مقید چیف آفیسراظہر محمود حیات ٹوانہ کے خوشاب کے آرڈر جاری کر دیئے،انہیں 17 فروری کو اینٹی کرپشن کے ارشد خان رندنے اپنی ٹیم کے ہمراہ کوٹ ادو سے گرفتار کیاتھا، ان پر مبینہ طور پر 1کروڑ 72 لاکھ روپے نکلوا کر ہڑپ کرنے کا الزام تھا۔