عمران خان کا دورۂ روس

بہت اچھا رہا عمران خاں کا روس کا دورہ 
یقینا بہتری آئے گی اس سے دونوں ملکوں میں 
ہمیں ایسی کوئی بھی دوستی اچھی نہیں لگتی
فضا بداعتمادی کی ہو جس سے دونوں ملکوں میں

ای پیپر دی نیشن