جلالپور بھٹیاں:یاور علی بھٹی کو مصالحتی کمیٹی کا چیئرمین مقرر دیا گیا

Feb 26, 2022


جلالپور بھٹیاں (نامہ نگار )جلال پور بھٹیاں  میاں یاور علی بھٹی کو تھانہ جلال پور بھٹیاں مصالحتی کمیٹی کا چیئرمین مقرر دیا گیا۔ ڈی پی او آفس سے نوٹیفکیشن جاری۔دیگر ممبران مصالحتی کمیٹی تھانہ جلالپور بھٹیاں میں میاں مستنصر علی بھٹی، محمد سلیم چدھڑ رپیکی، محمد نواز ملاح، محمد اسلم ممبڑ مارتھ، میاں محمد اسلم آرائیں ٹھٹھہ مہماں اور شیخ محمد رفیق ولد شیخ محمد رمضان شامل ہیں۔

مزیدخبریں