لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے لڑائی جھگڑے کے کیس میں ملزم کی ضمانت خارج کی تو ملزم نے فیصلہ سنتے ہی فرار ہونے لگا۔ملزم طیب نے ضمانت خارج ہونے پرکمرہ عدالت سے نکل کر فرار ہونیکی کوشش کی لیکن پولیس نے حراست میں لے لیا۔
ہائیکورٹ: ضمانت خارج ‘ملزم کے فیصلہ سنتے ہی فرار کی کوشش ناکام
Feb 26, 2022