پی ایس ایل تجربہ مستقبل میں کام آئیگا: ہیری بروک 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلش کرکٹر ہیری بروک نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا تجربہ مستقبل میں کام آئے گا۔پی ایس ایل میں کھیل کر پاکستان کی کنڈیشنز کا کافی حد تک اندازہ ہوا ہے۔ کم عمر میں ایسی کنڈیشنز کا تجربہ بہت مفید ہوتا ہے، پاکستانی لیگ میں بائولنگ کا معیار کافی سخت ہے۔ شاداب خان کو کھیلنا اچھا لگا، وہ بہترین بائولرز میں سے ایک ہیں، کوشش ہوتی ہے اچھی اننگز کھیل کر لاہور قلندرز کو کامیاب کرائوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...