وفاقی وزیر خسرو بختیار آج میلسی میں  ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے 

میلسی (تحصیل رپورٹر ) وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم خسرو بختیار آج فدہ ٹاون آئیں گے جہاں وہ ایم این اے اورنگزیب خان کھچی اور صوبائی وزیر محمد جہانزیب خان کھچی کی اقامت گاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن