جاپان ’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ‘ منعقد کرے گا

Feb 26, 2023


ٹوکیو(نیٹ نیوز)  جاپانی صفائی ستھرائی کے جنونی ہوتے ہیں ۔ اب جاپان نے نومبر میں کچرا چننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔اس مقابلے کو ’اسپوگومی‘ کا نام دیا ہے جس میں Spo کا مطلب سپورٹس اورجاپانی زبان میں Gomi کوڑا کرکٹ کو کہتے ہیں۔

مزیدخبریں