پینٹاگون کا یوکرائن کیلئے طویل  المدتی سکیورٹی امداد کے 2 ارب  ڈالرکے پیکج کا اعلان 


واشنگٹن (نیٹ نیوز)پینٹاگون کی جانب سے یوکرین کے لیے طویل المدتی سکیورٹی امدادکے 2 ارب ڈالرکے پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے یوکرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان زیلنسکی اوربائیڈن کی ملاقات کے بعد کیا۔رپورٹس کے مطابق سکیورٹی امداد میں جدید ترین ڈرون، الیکٹرانک جنگی آلات کا پتا لگانے کے آلات شامل ہیں۔امریکہ نے یوکرائن کے لیے روس کے حملو کو بعد سے اب تک 32 ارب ڈالر امداد کے اعلانات کیے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن