دادو (نیٹ نیوز) دادو میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران کار الٹنے سے راہگیر کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ سیشن جج کے نوٹس لینے پر پولیس نے درج کیا، تھانہ اے سیکشن پر متوفی گلزار عمرانی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔مقدمے میں کار ڈرائیور اللّٰہ بچایو عرف سوز بھنڈ کو نامزد کیا گیا ہے۔
ٹک ٹاک بنانے کے دوران کار الٹنے سے راہگیر ہلاک، مقدمہ درج
Feb 26, 2023