گجرات (نامہ نگار) آئی جی پنجاب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلا ف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل ایریا فیز IIمیں (ق) لیگی رہنما شیخ شہکاز اسلم کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمہ میں ملزم کے بیان ریکارڈ اور گرفتار کیے۔ بغیر اخراج رپورٹ تیار کر کے عدالت بھجوانے پر ایس پی انویسٹی گیشن گجرات مزمل حسین کو گجرات سے تبدیل کر کے لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
رانا ثناء کا بیان ریکارڈ کئے بغیر اخراج مقدمہ رپورٹ بنانے پر ایس پی انویسٹی گیشن گجرات تبدیل
Feb 26, 2023