یورپ میں چینی پینگولِن  کی پہلی پیدائش


پراگ(نیٹ نیوز) پراگ کے چڑیا گھر میں پہلی مرتبہ چینی پینگولِن کی مادہ بچے نے آنکھ کھولی ہے جو نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا میں معدومیت، بلکہ خاتمے کا شکار جانور بھی ہے۔ چیک ریپبلک کے پراگ چڑیا گھر میں واقع ماہرین نے اعلان کیا ہے دورانِ قید یورپ کا پہلا پینگولِن بچہ پیدا ہوا ہے جو اس اہم نوع کے تحفظ کی جانب ایک پیشرفت بھی ہے۔چڑیا گھر کے سربراہ، مائروسلیو بوبک کے مطابق پیدائش کے وقت بے بی پینگولِن کا وزن 135 گرام تھا۔ 
پینگولِن 

ای پیپر دی نیشن