قومیں افراد سے بنتی ہیں اور قوموں کا عروج و زوال افراد کی صلاحیت اور نااہلی سے وابستہ ہوتا ہے۔ فرد کی زندگی اور ترقی کا اصل محرک اپنی انا یا خودی کی حفاظت کا جذبہ ہے۔ اس لئے جو قومیں ترقی کرنا چاہتی ہیں‘ ان کے افراد کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنی شخصیت اور صلاحیتوں کی تربیت کریں تاکہ وہ مستحکم ہوں اور ارتقاءکے زینے طے کریں۔
(ماخوذ از ”اقبال اور استعمار سے ماخوذ“)
ماخوذ از
Feb 26, 2023