میچز شیڈول کے مطابق  ہونے چاہئیں : مصباح ا لحق


لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ میچز شیڈول کے مطابق ہونے چاہئیں، میرے بیٹے نے پہلے سے ٹکٹیں لے کر رکھی ہیں، اگر میچز منتقل ہوئے تو لوگ مایوس ہوں گے۔ سب سے زیادہ خوشی کی بات ہے آپ کے کرکٹر دنیا میں پہچانے جاتے ہیں بابر ، شاہین ، رضوان ہمارے ملک کا فخر ہیں جنہوں نے متعدد انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں، میری دعا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز اور زیادہ ترقی کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...