لاہور (سپورٹس رپورٹر) جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام دوسرے پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ 2023ء آج جناح پولو فیلڈز میں دو اہم میچز کھیلے جائیں گے جن کے پول دونوں پولز میں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پوزیشن واضح ۔پہلا میچ دوپہر اڑھائی بجے ری ماؤنٹس اور ماسٹر پینٹس /نیوایج کیبلز کی ٹیموں کے درمیان جبکہ دوسرا میچ ساڑھے تین بجے بی این پولو اور ایچ این پولو کے درمیان ہوگا۔
پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ آج 2میچ ہونگے
Feb 26, 2023