عمران نے تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست دیدی

Feb 26, 2023


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹرسے)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تھانہ سیکریٹریٹ میں اپنے خلاف درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست دے دی ان کے خلاف مسلم لیگ ن کے رہنماء محسن شاہنواز رانجھا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاتھاعمران خان کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں اقدام قتل اور کارِسرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے ۔

مزیدخبریں