عمران خان کب اپنی گرفتاری   پیش کرینگے:نرگس فیض ملک 

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری اور سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کو بتائیں کہ وہ اپنی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں اپنی گرفتاری کب پیش کریں گے اور کیا عمران خان اپنی اور اپنے بچوں کی بھی اس جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں پیش کریں گے؟ یا پھر اسی طرح سے قوم کے بچوں کو ہی اپنی گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کرتے رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...